وکٹم چارٹر یہ بتاتا ہے کہ جرم کے متاثرین کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے اور انہیں کیا مشورہ، مدد اور عملی معلومات مل سکتی ہیں۔ چارٹر متاثرین، سوگوار خاندان کے رکن یا ان کے نمائندے، اور بچے کی طرف سے یا اس کے بجائے والدین کے لیے ہے۔